Close Button
Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کراچی میراتھون 2025 کے فنشر میڈلز کی رونمائی

کراچی میراتھون 2025 کے فنشر میڈلز کی رونمائی کردی گئی ہے۔ سنہری میڈل پر میراتھون روٹ کے اطراف کا نقشہ موجود ہے، اس کے علاوہ اس پر اہم مقامات بھی نمایاں ہیں۔

کراچی میراتھون میں ہر فنشر کو عالمی روایت کے مطابق میڈل دیا جائے گا۔ میراتھون 5 جنوری کو سی ویو پر نشانِ پاکستان سے شروع ہوگی، ایونٹ میں فل میراتھون، ہاف میراتھون، 10 کلو میٹر ریلی اور 5 کلو میٹر فن ریس شامل ہے۔ کراچی میراتھون 2025 ورلڈ ایتھلیٹکس سے منظور شدہ ہے۔

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts