Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

کراچی کے علاقہ بلدیہ میں گھر میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement
شہرقائد میں بلدیہ سعید آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ بلدیہ سعیدآباد میں گھر میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہوگئی۔۔۔پولیس نے پندرہ سالہ مقتولہ مدیحہ کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔


پولیس کے مطابق  مقتولہ مدیحہ نویں جماعت کی طالبہ تھی۔ ملزم حمزہ نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔  ملزم گھر میں داخل ہوا اور باورچی خانہ میں گیا جہاں ملزم نے باورچی خانہ میں مدیحہ کے سر پر بندق رکھ کر گولی چلائی۔


مقتولہ کی بہن کے مطابق وہ ملزم حمزہ کو جانتی تھی۔ ملزم اکثر اسکول جاتے ہوئے دونوں کو تنگ کرتا تھا۔ گرفتار ملزم کا گھر مقتولہ کے اسکول کے قریب ہے۔


پولیس کے کہنا ہے کہ مقتولہ کی چھوٹی بہن نے ملزم کو شناخت کرلیا ہے۔  ملزم کا بھائی پولیس قومی رضا کار میں سپاہی کے فرائض انجام دیتا ہے۔
Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement