Close Button
Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی سستی ہونے کا امکان

کراچی کیلئے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد کے تحت بجلی 2روپے 59پیسے فی یونٹ تک سستی ہونے کا امکان ہے۔

 

کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں ایک ماہ کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 1روپے 79 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت نیپرا میں ہوئی۔

 

نیپرا حکام نے کہا کہ کے الیکٹرک کی دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2روپے 59پیسے تک سستی ہو سکتی ہے۔

 

نیپرا نے کہا کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے کراچی کے صارفین کو3ارب روپے تک فائدہ ہو گا۔ کیس کا حتمی فیصلہ بعد میں جاری ہو گا۔ 

 

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts