Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

کراچی کے کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن زخموں کے باعث پولیس اہلکار دوران علاج دم توڑ گیا۔

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب پیر کی شب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس اہلکار کی شناخت شعیب کے نام سے ہوئی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

مقتول کراچی پولیس آفس میں بطور نائب قاصد تھا جیسے پیر کے روز گھر کے قریب نامعلوم ملزمان نے مزاحمت پر پیٹ پر گولی مار کر شدید زخمی کردیا تھا۔

اسے جناح اسپتال میں طبی امداد جارہی تھی کہ منگل کی دم توڑ گیا اس واقعے کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں نامعلوم ڈاکوؤں کےخلاف درج کیا گیا ہے۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement