Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

کراچی میں آج سے 5 روزہ بین الاقوامی کتب میلے کا آغاز

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

کراچی میں 18ویں انٹرنیشنل بک فیئر کا آغاز آج سے میں ہورہا ہے۔ عالمی کتب میلہ کراچی کے ایکسپو سینٹر ہال میں لگایا گیا ہے۔ بک فیئر 14 سے 18 دسمبر تک جاری رہے گا۔

بُک فیئر کا انعقاد پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن نے نیشنل بک فاؤنڈیشن اور ایونٹ اینڈ کانفرنس انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ کے تعاون سے کیا ہے۔

ہر سال کی طرح اس بار بھی کتابوں کے اس بین القوامی میلے میں قارئین اور ادب سے محبت کرنے والوں کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے۔

کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2005 میں اپنے آغاز کے بعد سے اب تک پاکستان کا سب سے بڑا کنزیومر ٹریڈ فیئر ہونے کا اعزاز حاصل کر چکا ہے۔

یہ ایونٹ پبلشنگ اور ڈسٹری بیوشن ہاؤسز، مقامی بین الاقوامی پبلشرز، بک سیلرز، لائبریرین اور ادارہ جاتی صارفین کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرتا ہے۔

Advertisement
Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement