Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

کراچی سرکلر ریلوے بحال،2 دن تک شہریوں کےلئےمفت سفرکی سہولت

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

کراچی:کراچی سرکلر ریلوے کا آج سے مرحلہ وار آغاز  ہو گیا۔ سٹی اسٹیشن سے پیپری کے لیے آج پہلی ٹرین روانہ ہوئی، آج اور کل شہری ٹرین میں مفت سفر کرسکیں گے ۔ دو دن بعد ٹرین کا یکطرفہ کرایہ تیس روپے ہو گا۔

صبح سات بجے سٹی اسٹیشن سے مسافروں کو لیکر پہلی ٹرین پپری کیلئے روانہ ہوئی ۔شہریوں کی بڑی تعداد نے اس سروس سے فائدہ اٹھایا۔۔

ٹکٹ گھر کے عملے نے دو دن تک سرکلر ریلوے کی مفت سروس کی خوش خبری بھی سنائی

کراچی سرکلر ریلوے کے آغاز سے شہریوں کے سفری مسائل کافی حد تک کم ہوجائیں گے اور سڑکوں پر ٹریفک جام جیسے مسائل میں بھی کمی آسکے گی

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement