Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

کتے کے کاٹنے سے ملیر کا رہائشی 5 سالہ بچہ جاں بحق

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

کراچی میں سال 2023ء میں کتے کے کاٹنے (ریبیز) سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ ملیر کا رہائشی پانچ سالہ بچہ دوران علاج انتقال کر گیا۔

انڈس اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں 5 سالہ بچے ساوند ولد صادق کو تین ماہ قبل کتنے کاٹا تھا، جسے اینٹی ریبیز ویکسین نہیں لگائی گئی تھی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے کو ربیز کی علامات ظاہر ہونے کے بعد انڈس اسپتال منتقل کیا گیا، دوران علاج بچہ اسپتال میں انتقال کرگیا۔

کراچی میں روزانہ کتے کے کاٹنے کے درجنوں کیسز رپورٹ ہوتے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ سال کراچی میں کتے کے کاٹنے کے 31 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ جس میں سے 4 افراد جاں بحق ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق شہر کے بیشتر سرکاری اسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کی اینٹی ربیز ویکسین دستیاب نہیں ہے جبکہ شہر میں آوارہ کتوں کو ختم کرنے یا شہر سے دور منتقل کرنے کا بھی کئی نظام نہیں ہے۔

Advertisement
Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement