Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سریے کی قیمتوں میں 50 ہزار روپے فی ٹن تک کمی

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات، گاڑیاں، الیکٹرانک سامان اور سونے کی قیمتوں کے بعد تعمیراتی سریے کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی دیکھی جارہی ہے۔

سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں تعمیراتی سریے کی قیمت میں 50 ہزار فی ٹن کی کمی ہوئی ہے۔ فی ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار سے کم ہوکر 2 لاکھ 40 روپے ہوگئی ہے۔

تاجروں کے مطابق اگر پیداواری لاگت کم ہوں تو عام صارفین کےلیے بھی قیمتوں میں کمی آئیگی کیونکہ یوٹیلیٹیز کے بل کی وجہ سے خریداروں کو تاحال کم ہی ریلف ملا ہے۔

 واضح رہے کہ رواں سال ملک بھر میں تعمیراتی سامان کی لاگت میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا تھا۔ تعمیرات میں استعمال ہونے والے  بجری اور سیمنٹ وغیرہ کی قیمتیں بھی آسمان پر جا پہنچی ہیں۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement