Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

پی ٹی آئی نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلّے کا انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔

پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں سپریم کورٹ سے انٹرا پارٹی انتخابات کے 13 جنوری کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کرے، انٹرا پارٹی انتخابات پارٹی آئین کے مطابق کرائے گئے۔

پی ٹی آئی نے درخواست میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی انتخابات کا جائزہ لینے کا اختیار نہیں رکھتا۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement