Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے بڑھادئے

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

پاکستان ریلوے کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔ کرائے میں اضافے پر عملدرآمد کل سے ہوگا۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے کی جانب سے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

کرایوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامئے کے مطابق کرایوں میں اضافے پر عملدرآمد کل بروز ہفتہ 2 ستمبر سے ہوگا۔ 

واضح رہے کہ گزشتہ رات وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ملک میں پیٹرول 305 روپے 36 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 311 روپے 84 پیسے ہو گئی ہے۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement