Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

پشاور زلمی کے چیئرمین جاویدآفریدی کا بٹگرام چیئرلفٹ واقعہ کے ہیرو کیلئے نوکری اور انعام کا اعلان

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

پاکستان سپرلیگ کے فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے بٹگرام چیئرلفٹ کے واقعہ کے ہیرو صاحب خان کو نوکری دینے اور انعام دینے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئیٹر) پر اپنے پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ صاحب خان اور معاونین نے مشکل حالات میں جو ہمت اور بہادری دکھائی وہ سب کے لیے مثال ہے۔

بہادر نوجوانوں نے پانی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کی جان بچاکر جہاں انسانیت کی مدد کی وہیں پوری قوم کو خوشی کے لمحات فرایم کیے۔

جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ صاحب خان اور ان کے ساتھی کو اس بہادری پربطور انعام ملازمت اور سرپرائز ایوارڈ دینا چاہتے ہیں۔ صاحب خان اور ساتھیوں نے بٹگرام میں چئیر لفٹ پر پھنسے  اسکول طلبا اور ٹیچر کو ریسکیو کرکے جان بچائی تھی۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement