Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

پاک فوج کے خلاف بولنے والوں کو بھارت چلے جانا چاہیے, وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کے بیان پر حکومتی وزراء کی جانب سے شدید ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، ننکانہ صاحب میں سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر  داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت دشمنی میں سیاسی جماعتیں حد پار کر گئی ہیں، سیاسی جماعت کے رہنما کی طرف سے آرمی چیف پر الزام تراشی کی گئی اور ایاز صادق نے ہماری فوج اور ابھی نندن سے متعلق بہت غلط بات کی ہے، پاک فوج کے خلاف بولنے والوں کو بھارت چلے جانا چاہیے۔

اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ ایازصادق کےخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی لوگوں نے درخواستیں دیں، لاہور اور اسلام آباد میں دی گئی درخواستوں کو قانونی مشاورت کے لیے بھیجا ہے۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement