Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

پاکستان کے دلاور خان نے ورلڈ مارشل آرٹ گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

پاکستانی ایتھلیٹ میں مارشل آرٹ میں ملک کا نام روشن کردیا۔ پاکستان کے دلاور خان سنان نے ورلڈ مارشل آرٹ گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

امریکہ کے شہر ڈیٹوٹا میں منعقدہ ورلڈ مارشل آرٹ گیمز میں دلاور خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ نیشنل چیمپیئن دلاور خان سنان نے 77 کلو گرام ویٹ کیٹیگری کے گریپلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل پاکستان کے نام کیا

دلاور خان نے فائنل میں امریکہ کے ایلی ڈیوس کو شکست دی۔ دلاور خان سنان جامع کراچی میں زیر تعلیم ہیں، کئی بار انٹرنیشنل مقابلوں میں تمغے جیت چکے ہیں۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement