Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر حکومت کا 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

پاکستان کے قیام کی رواں سال پلاٹینیئم جوبلی منائی جائی گی۔ ملک کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر حکومت نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

وزارت خزانہ نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے فیصلے کے مطابق 75 روپے کے نوٹ کے ڈیزائن کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

 

وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک کو 75 روپے کا نوٹ چھاپنے سے آگاہ کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 75 روپے کے نوٹ کی چھپائی مقامی کاغذ پر ہوگی۔

 

 

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement