Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

ٹائر ربر کے نشانات، کراچی ایئرپورٹ کا رن وے ایک ماہ کیلئے جزوی طور پر بند

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے ایک ماہ کیلئے جزوی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے ٹائر ربر کے نشان ہٹانے کیلئے  ہفتے کے پانچ دن دو گھنٹوں کیلئے بند رہے گا۔


نوٹی فکیشن کے مطابق مرکزی رن وے پر جہازوں کی بندش بند رہے گی۔ مذکورہ رن وے بند ہونے کے دوران متبادل رن وے لینڈنگ کیلئے استعمال ہوگا۔



تفصیلات کے مطابق پیر، منگل اور جمعرات کو بندش کے اوقات صبح 8 بجے سے 10 بجے تک جبکہ بدھ کے اوقات 09:30 سے 11:30 اور جمعہ کو 9 بجے سے 11 بجے تک ہوں گے۔  اس بندش کی وجہ  رن وے پر لینڈنگ کے دوران جمع ہونے والے ٹائروں کے ربر ہٹاناہے۔ 
Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement