Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

وزیراعلیِ سندھ سید مراد علی کرونا وائرس کاشکار ہو گئے

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

صوبہ سندھ میں بھی کورونا وبا کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے۔۔ کیسز میں یومیہ بنیادوں پر اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔۔ سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ کا کروناٹیسٹ بھی مثبت آگیا

ترجمان وزیراعلی سندھ نے بھی خبر کی تصدیق کر دی۔۔ مرادعلی شاہ کے مطابق انہیں جمعے ہلکا بخار محسوس ہوا تھا نماز جمعہ کے بعد وزیراعلی سندھ نے کورونا ٹیسٹ کرایا تھا  جو مثبت آگیا۔

وزیراعلی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر خود کو قرنطینہ کرلیا۔۔ ہلکا بخار ہے تاہم طبیعت کافی بہتر ہے۔۔۔ وزیراعلی سندھ اپنے ہر بیان میں شہریوں سے بھی احتیاط کی اپیل کرتے رہے ہیں۔۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement