Close Button
Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹرز کو آزادی مل گئی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ وزارت صحت نے پاکستان ٹیم کی آئسولیشن کی مدت مکمل ہونے کا اعلان کردیا،کرائسٹ چرچ میں موجود ایک کرکٹر کے سوا تمام پلیئرز آئسولیشن چھوڑ دیں گے

آئسولیشن سے آزادی کے بعد پاکستانی کرکٹرز کچھ دیر ہوٹل میں قیام کے بعد کوئنز ٹاؤن روانہ ہو گئے

وزارت صحت نیوزی لینڈ کے مطابق پاکستان ٹیم میں 6 ایکٹیو کیسز میں سے 5 صحت یاب ہوگئے، 14 روزہ آئیسولیشن میں پاکستانی کرکٹرز کے 5 مرتبہ پی سی آر اور ایک مرتبہ بلڈ ٹیسٹ لیا گیا۔

پاکستانی کرکٹرز کو آئسولیشن کے دوران ٹریننگ کی اجازت بھی نہیں دی گئی تھی

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts