Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

نفرت آمیز پالیسیوں پر مودی کے اپنے بھی ساتھ چھوڑنے لگے

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement
بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی کی نفرت آمیز، متعصبانہ اور اقلیت مخالف پالیسیوں کے خلاف گھر سے ہی آوازیں اٹھنے لگیں۔ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ارکان پارٹی سے علیحدہ ہونے لگے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھارتی ریاست اترپردیش میں بی جے پی کے 2 وزرا اور 3 ارکان اسمبلی پارٹی چھوڑ کر جاچکے ہیں۔ 

بی جے پی کے وزیرمحنت سوامی پرساد نے حکمران جماعت پر دلتوں کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ جنگلات اور ماحولیات کے وزیر ڈاراسنگھ بھی پالیسیوں سے اختلافات کی بنا پر بی جے پی کو خیرباد کہ گئے۔ارکان اسمبلی روشن لال ورما، برجیش پرجا پتی اور بھگوتی ساگر نے بھی اقلیتوں کے خلاف نفرت آمیز تقاریر کرنے اور انہیں نظرانداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پارٹی چھوڑ دی۔
Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement