Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

“میں نے اپنا فریضہ پورا کردیا”، ڈاکٹر طاہرالقادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا فریضہ پورا کردیا اب وہ مطمیئن ہیں۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی سیاست سے ریٹائر ہورہا ہوں۔ میں نے اپنا فریضہ پورا کردیا ہے اب میں مطمیئن ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے  اپنا فریضہ ادا کر دیا ہے، میں نے 22 کروڑ عوام کو آوازیں دیں، صدائیں دیں، اپنے کارکن شہید کرائے، ہمارا خون بہا، اسلام آباد میں 75 دن ہر روز آواز دی، کہ اگر آج نہیں اُٹھو گے تو کبھی اُٹھ نہیں سکو گے، تمہارے لئے دروازے بند ہوجائیں گے۔

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے مزید کہا کہ میں نے اتنا بتا دیا، اب میرا ضمیر مطمئن ہے، اب میں سیاست پر کوئی بیان نہیں دینا چاہتا‘۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement