Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

مسلم لیگ ن کےرہنما شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل پر فرد جرم عائد

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

لاہور:  احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل پر فرد جرم عائد کر دی۔

احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ایل این جی کیس کے ملزمان پر فردجرم عائد کی، عدالت نے سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل پر بھی فرد جرم عائد کردی ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فرد جرم سے انکار کر دیا۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ ایل این جی منصوبے میں کرپشن الزامات کو مسترد کرتا ہوں، اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔ مفتاح اسماعیل کو بھی چارج شیٹ کی کاپی فراہم کی گئی ہے۔

نیب کی شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کے خلاف چارج شیٹ سے متعلق احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر شہادتیں طلب کر لی ہیں۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement