Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کی نوید سنادی۔

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں جو کہ گذشتہ دو روز سے ملتوی تھیں دوبارہ بحال ہو چکی ہیں۔
 ہواؤں کی رفتار 11 سے 12 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے ، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد سے گھٹ کے 49 فیصد تک آ گیا ہے۔
جبکہ 19 ستمبر سے شہر کے درجہ حرارت میں مزید کمی کی امید ظاہر کی گٸی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق 19 ستمبر سے درجہ حرارت 34 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement