Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

فیصل واؤڈا نے تاحیات نااہلی کو چیلنج کردیا

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ فیصل واؤڈا نے ہائیکورٹ میں وسیم سجاد ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست جمع کرائی۔


فیصل واؤڈا نے موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نااہلی کا فیصلہ دینے کا ہی مجاز نہیں تھا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کا 9 فروری 2022 ء کا نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔


واضح رہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گزشتہ ہفتے فیصل واوڈا کو دہری شہریت کیس میں نااہل قرار دیدیا تھا۔
Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement