آسٹریلیا کے چیلنج کیلئے تیار ہیں، ڈیوڈ وارنر کی آخری سیریز ہے، کوشش کریں گے وہ اچھا پرفارم نہ کرے، شاہین شاہ آفریدی