Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

صنعتکاروں کی گیس بحران کے حل کیلئے 72 گھنٹے کی ڈیڈ لائن

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ساتوں صنعتی علاقوں سے تعلق رکھنے والے صنعتکاروں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گیس بحران کے خاتمے کے لئے بہتر  گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی۔

صنعتکاروں کا کہنا تھا کہ بہتر گھنٹے میں صنعتوں میں گیس کا مسئلہ حل نہ ہوا تو احتجاج کریں گے اور مسئلہ حل ہونے تک ایس ایس جی سی ہیڈ آفس پر دھرنا دیا جا ئے گا۔


صنعتکاروں کا کہنا تھاکہ سندھ کی ایک سو ساٹھ ایم ایم سی ایف ڈی گیس پنجاب کو دی جارہی ہے ۔ بلوچستان کی ساری گیس وفاق لے جاتا ہے ۔ہماری انڈسٹری کو چار سو ایم ایم سی ایف ڈی گیس  درکار ہے جبکہ تین سو ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی جارہی ہے۔

68 روز سے انڈسٹری بند پڑی ہے، ایکسپورٹ کی مد میں یومیہ 22 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ کی گیس پیدوار ارسٹھ فیصد ہےاور ہمیں آر ایل این جی دینے کی بات کی جارہی ہے ۔جب ہمارا صوبہ گیس پیدا کررہا ہے تو ہم مہنگی درآمدی گیس کیوں لیں ۔
Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement