Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

سہراب گوٹھ میں جھگی میں آگ لگنے سے 2 بھائی جاں بحق، والدہ کا لاش کے ہمراہ احتجاج

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب گزشتہ رات جھگیوں میں ہونے والی آتشزدگی کے واقعے میں 2 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔دونوں بیٹوں کی ہلاکت پر والدہ نے لاش کے ہمراہ کراچی پریس کلب پر احتجاج  کیا۔



کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج میں جاں بحق بچوں کی والدہ نے بیٹے کی میت رکھ کر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انہیں انصاف دیا جائے اور واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرکے انکو سزا دی جائے۔



گزشتہ روز جنت گل ٹاؤن لیاری ایکسپریس وے کے قریب جھگی میں آتشزدگی کے واقعے میں 8 سالہ بچہ جھلس کر دم توڑ گیا تھا جبکہ اس کا بڑا بھائی جھلس کر شدید زخمی ہو گیا تھا  جو دوران علاج دم توڑ گیا نوجوان کی شناخت 20 سالہ شمشیر کے نام سے ہوئی تھی۔
Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement