Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو بڑا دھچکا، بابراعظم ٹی 20 سیریز سے آوٹ

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

کوئنز ٹاون: دورہ نیوزی لینڈ کے دوران قومی ٹیم کو انجری مسائل نے گھیر لیا۔ کپتان بابر اعظم دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کےباعث ٹی 20 سیریز سے باہر ہو گئے۔

نیٹ پریکٹس کے دوران ایک تھرو بابر اعظم کے انگوٹھے پر لگی ، جس پر انہیں فوری طور پر اسپتال لےجایا گیا۔ ایکسرے میں تشخیص ہوئی ہے کہ بابراعظم کے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا ہے، جس کے بعد بابر کم از کم 12 روز تک نیٹ پریکٹس نہیں کر سکیں گے

قومی ٹیم باولنگ کوچ وقار یونس نے پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم کی انجری پر مایوسی کا اظہار کرتے  ہوئے کہا کہ بابر اعظم کا ٹیم سے باہر ہونے قومی ٹیم کےلئے بہت بڑا نقصان ہے۔

کیویز کے خلاف ٹی 20سیریز میں قیادت کی ذمہ داری شاداب خان کے کندھوں پر آ گئی ہے ،

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement