Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

حلیم عادل شیخ کی دوسری اہلیہ دعا بھٹو نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی دوسری اہلیہ دعا بھٹو نے ان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔

پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے ملیر  کی  فیملی  عدالت سے رجوع  کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دعا بھٹو نے ملیر کی فیملی کورٹ میں حلیم عادل سے خلع لینے کے لئے درخواست دائر کی ہے، تاہم ابھی تک خلع لینے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں۔

سندھ اسیمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے 2018 میں شادی کی تھی۔ دعا بھٹو سے حلیم عادل شیخ کا ایک سال کا بیٹا بھی ہے۔ حلیم عادل شیخ کی یہ دوسری شادی تھی

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement