Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

حج کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 28 اپریل تک توسیع

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

رواں سال حج کرنے کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی۔ وزارت مذہبی امور کی نئی ہدایت کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 28 اپریل تک توسیع کردی گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق حج 2023 کے وزارت مذہبی امور نے عازمین کیلئے نئی ہدایت جاری کی ہے جس کے مطابق پاسپورٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 28 اپریل تک توسیع کردی گئی۔

وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ حج کے خواہسمند افرد اپنے متعلقہ بینک برانچز میں اپنے پاسپورٹ 28 اپریل تک جمع کرواسکتے ہیں، تاریخ میں توسیع عازمین حج کی سہولت کیلئے کی گئی ہے۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ بائیو میٹرک میں مشکلات سے متعلق وزارت مذہبی امور کو آگاہ کیا جاسکتا ہے۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement