Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں کے امتحان ، ایک فیصد امیدوار بھی کامیاب نہ ہوۓ

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement
محکمہ تعلیم کے زرائع کے مطابق سندھ میں جونیئر اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کے سلسلے میں ہونے والے امتحان میں ایک فیصد امیدوار بھی کامیاب نہ ہو سکے ۔
آئی  بی اے سکھر کی جانب سے سندھ میں ہونے والے جے ای ایس ٹی ٹیسٹ کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں ۔ 
نتائج کے مطابق ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد امیدواروں نے جونیئر اسکول ٹیچرز کے عہدے کے لیے امتحان دیا تھا جن میں سے 32 ہزار 5 سو 10 جونیئر اسکول ٹیچرز بھرتی کیے جانے تھے ۔
تاہم حیران کن نتائج کے مطابق سندھ بھر سے ایک فیصد امیدوار بھی ٹیسٹ پاس نہیں کرسکے ہیں، صرف 0.78 فیصد امیدوارٹیسٹ پاس کرسکے ہیں۔
واضح رہے کہ محکمۂ تعلیم  کے مطابق وزیرِ تعلیم سندھ نے گزشتہ روز ہونے والے کابینہ اجلاس میں بھی ان نتائج کے بارے میں سندھ کابینہ کو آگاہ کیا تھا۔
Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement