Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

بھارت کے یوم جمہوریہ کو دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیری سراپا احتجاج ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کی اپیل پر مکمل ہڑتال ، کاربار بند اور سڑکیں ویران ہیں۔

 

مقبوضہ وادی میں بھارت مخالف مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں جبکہ قابض بھارتی فوج نے وادی کے کئی علاقوں کو فوجی چھاؤنی میں تبدل کر دیا ہے۔


کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمر فاروق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 75سال سے کشمیری حق خودارادیت کی جدوجہد کر رہے ہیں، لاکھوں بھارتی فوجیوں کو کشمیریوں کی خواہشات کچلنے کے لیے تعینات کیا گیا۔


میر واعظ عمر فاروق کا مزید کہنا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کا قتل عام جاری ہے اور احتجاج کے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔

 

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement