Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

بختاور بھٹو کی منگنی ، بختاور کا نام ٹوئٹر ٹرینڈ بن گیا

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

کراچی:سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِاعظم شہید بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کی منگنی کے بعد ٹوئٹر پر اُن کے نام کا ٹرینڈ بن گیا۔

گزشتہ روز بلاول ہاؤس کراچی میں بختاور بھٹو زرداری کی رسمِ منگنی ادا کی گئی جس کے بعد سے ٹوئٹر پر اُن کا نام ’بختاور بھٹو زرداری‘ ٹاپ ٹرینڈنگ میں شامل ہو گیا

ٹوئٹر صارفین  نے ہیش ٹیگ بختاور بھٹو زرداری کا استعمال کرتے ہوئے بڑی اُنہیں منگنی کی مبارک باد دی

گزشتہ روز منگنی کی تقریب کے بعد بختاور بھٹو نے ٹوئٹر پر اپنے منگیتر محمود چوہدری کے ساتھ تصویر ہیش ٹیگ ’آفیشلی انگیجڈ‘  کے ساتھ شیئر کی

 

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement