Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

ایم کیوایم (پاکستان) رابطہ کمیٹی کی متحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کی توثیق

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی توثیق کر دی۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت اسلام آباد کے پارلیمنٹ لاجز میں ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کے نکات کا جائزہ لیا گیا۔

 

کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ قومی موؤمنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بتایا کہ رابطہ کمیٹی متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان ہونے والے معاہدے کی توثیق کرتی ہے۔

 

ایم کیو ایم کی جانب سے شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کی جائے گی۔ پریس کانفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو ، پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کے صدر میاں شہباز شریف بھی شریک ہونگے۔

 

پریس کانفرنس میں ایم کیوایم پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔

 

 

 

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement