Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

اشتعال انگیزتقاریر میں سہولت کاری کا الزام، فاروق ستار سمیت ایم کیوایم پاکستان کے 6 رہنما بری

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی ایم کیوایم الطاف حسین کی تقاریر میں سہولت کاری کے الزام میں ملزمان کی بریت کی درخواست منظور کر لی۔

عدالت نے فاروق ستار سمیت 6 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا، دیگر ملزمان میں قمر منصور، شاہدپ اشا، امجد اللّٰہ، ایم اسحاق اور محفوظ یار خان شامل ہیں۔

اس حوالے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں 2016 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ملزمان پر بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کا الزام تھا۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement