Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے افسران کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے افسران کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ کیا ہے۔ تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے کیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک کےبغیرپنشن والے افسران کی تنخواہوں میں 15 سے30 فیصد اضافہ کیاگیا۔ پنشن والے آفیسر گریڈ 1 سے 8 کے تمام افسران کی تنخواہوں میں 15 فیصداضافہ کر دیا گیا۔ بغیرپنشن والے اسٹیٹ بینک آفیسرگریڈ2کی تنخواہ میں 30فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

اسی طرح بغیر پنشن والے اسٹیٹ بینک آفیسر گریڈ 4 ،3 اور 5 کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ اور بغیرپنشن والے اسٹیٹ بینک کے آفیسر گریڈ6کی تنخواہ میں 20فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔ بغیر پنشن والے اسٹیٹ بینک کے آفیسر گریڈ 7 اور 8 کی تنخواہ میں15فیصد اضافہ کیا گیا۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement