Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

کراچی سے مختلف شہروں کو جانے والے 7 پروازیں منسوخ

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے مختلف شہروں کو جانے والی 7 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں قومی اور نجی ائیرلائن کی پروازیں بھی شامل ہیں۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پروازوں پر لوڈ نہ ہونے اور تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر پروازوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جس میں اندورن ملک کے ساتھ بیرون ملک پروازیں بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صبح 7 بجے اسلام آباد کی پرواز پی ایف121 اور دبئی کی پرواز ای کے 605 منسوخ ہوئیں۔  کراچی سے لاہور کی صبح 8 بجے کی پرواز ای آر 520 اور دوپہر 12 بجے کی  اسلام آباد اور پشاور کی پرواز پی اے 602 منسوخ ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ دوپہر پونے 1 بجے کی  لاہور کی پرواز ای آر 522 اور گوادر کی پرواز پی کے 503 بھی منسوخ ہوئیں۔ کراچی ایئر پورٹ سے دبئی کی شام 6 بجے کی پرواز پی اے 110 بھی منسوخ ہو گئی۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement