Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

الیکشن کمیشن کی شہریوں کے لئے گھر بیٹھے ووٹ کی تصدیق کرنے کی سہولت

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

انتخابات سے قبل اپنے ووٹ کی تصدیق اور اسکی تفصیلات ہر شہری گھر بیٹھے حاصل کرسکتا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کی تصدیق کے لئے ایس ایم ایس سروس متعارف کروا رکھی ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2012 میں یہ سروس متعارف کروائی تھی جسکے تحت ملک بھر میں کوئی شہری اپنے موبائل پر ووٹ سے متعلق تمام معلومات حاصل کرسکتا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ہر اہل ووٹر کو اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کرنا ہے جسکے جوابی پیغام میں شہری کو تمام معلومات فراہم کردی جائے گی۔

ایس ایم ایس بھیجتے ہی متعلقہ فرد کو اپنے موبائل فون پر ایک پیغام موصول ہوگا جس میں اس کے انتخابی علاقے کا نام اور بلاک کوڈ فراہم کیا جائےگا۔

اگرکسی شہری کا ووٹ رجسٹرڈ نہیں ہے تو وہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ سے فارم 15 ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے ضلعے کے الیکشن کمیشن آفس میں جمع کراسکتا ہے۔ 

Advertisement

 

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement