پی ڈی ایم کی حکومت ہٹاو تحریک، گوجرانولا کے بعد کراچی میں پاور شو کی تیاری کی مکمل،اپوزیشن اتحاد آج باغ جناح کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گا
"ہم پیپلز پارٹی کی بدانتظامی کے خلاف امید کی کرن ہیں”، ایم کیوایم پاکستان، اے این پی، ن لیگ، فنکشنل لیگ، جے یوآئی کی مشترکہ پریس کانفرنس