احتساب عدالت کاحمزہ شہباز کوجیل میں گھرکاکھانا اوردیگرسہولتیں فراہم کرنےکاحکم

احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کوجیل میں گھرکاکھانا اوردیگرسہولتیں فراہم کرنے کاحکم دیدیا .  احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکوجیل میں گھرکاکھاناودیگرسہولتیں فراہم کرنے کی درخواست ہوئی

،احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے سماعت کی،عدالت نے حمزہ شہبازکوجیل میں گھرکاکھانا اوردیگرسہولتیں فراہم کرنے کاحکم دیدیا

Spread the love
جواب دیں
Related Posts