سندھ میں ایک کروڑ 6 لاکھ بچوں کو پولیو قطرے پلانے 80 ہزار فرنٹ لائن ورکرز گھر گھر جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے سال 2024 کی آخری انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا، رہ جانے والوں بچوں کے لیے ہیلپ لائن متعارف