پیر تک مسئلہ حل نہ ہوا تو جناح اسپتال کا سربراہ تعینات ہوگا، توہین عدالت کا سامنا کرنے کو تیار ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ حکومت نے جناح اسپتال میں 1023 بستروں کا اضافہ کیا، اسپتال کے ایگزیکٹوڈائریکٹرکا مسئلہ حل کروایا جائے، وزیراعلی سندھ کی ہدایت