ارمغان نے مصطفیٰ کو میرے سامنے قتل کیا، اعترافی بیان کیلیے مجھ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، ملزم شیراز کا بیان
کالج کے طلبا سے دوستی کرتے ہیں پھرانہیں ویڈ استعمال کی عادت میں مبتلا کرتے ہیں، منشیات کے مقدمات میں گرفتار ساحر کا انکشاف