افغان شہریوں کے لیے بہت نرم پالیسی ہے، وہ دوبارہ پاکستان آنا چاہیں تو ویزا لے کر آ سکتے ہیں: طلال چوہدری