کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے پری میڈیکل امتحانات کے نتائج، ابتدائی تینوں پوزیشن لڑکیوں نے حاصل کرلیں
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے 2024 کے انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے جس میں پہلی تین پوزیشن طالبات نے حاصل کی ہیں۔ امتحانات میں