Search
Close this search box.

خلائی سفر کے حوالے سے تاریخی دن،پاکستان کادوسرا سیٹلائٹ ایم ایم ون لانچ کر دیا گیا

پاکستان کا جدید مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدار میں بھیجا گیاہے۔ سٹیلائٹ پاکستان اور چینی ریسرچرز، سائنسدانوں کی مشترکہ کاوش ہے۔سیٹلائٹ زمین سے 36000 کلومیٹر کی بلندی پر خلا میں داخل کیا جائے گا

سیٹلائٹ کو زمین سے مدار تک پہنچنے میں تین سے چار روز لگ سکتے ہیں۔سیٹلائٹ کی ماڈل لائف پندرہ سال تک کی ہے۔ پاکستانی تاریخ کے یادگار لمحمات کو براہ راست اسپارکوں سینٹر کراچی سے میں بھی دیکھایا گیا

ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا، پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہے، سیٹلائٹ سے پاکستان کےطول و عرض میں تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں