الیکشن 2024، کراچی میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر پی ٹی آئی کے امیدواروں کو کون کونسے انتخابی نشان الاٹ ہوئے؟

کراچی سے قومی اسمبلی کی 22 نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے امیدواروں کو آزاد امیدوار کے طور پر مختلف نشانات الاٹ کیے گئے ہیں۔

ضلع ملیر

 این اے 229 ولی محمد مغیری: مور
این اے 230 مسرور سیال: ریکٹ 
این اے 231 خالد محمود: ٹیبل ٹینس بال

ضلع کورنگی 

این اے 232 علیم عادل شیخ: ریکٹ 
این اے 233 ایڈووکیٹ حارث: اسٹل کیمرہ
این اے 234 فہیم خان: بوتل

ضلع شرقی 

این اے 235  سیف الرحمان: ٹاور
این اے 236 عالمگیرخان: بینگن
این اے 237  ظہور محسود:  بیڈ
این اے 238 حلیم عادل شیخ: ٹیبل ٹینس بال
 
ضلع جنوبی 

این اے 239 یاسربلوچ:  ڈھول
این اے 240 رمضان گھانچی: ڈھول 
 این اے 241 خرم  شیر زمان: ڈھول

ضلع کیماڑی 

 این اے 242 دوا خان صابر: ٹبیل 
این اے 243  شجاعت علی: ٹیبل

ضلع غربی

این اے 244 پر آفتاب جہانگیر:  کرکٹ اسٹیمپ
این اے 245 پر عطاءاللہ خان: ریکٹ
این اے 246 پر ملک عارف اعوان: ریکٹ

ضلع وسطی 

 این اے 247 تابش توفیق: گیزر 
این اے 248 ارسلان خالد: الفابیٹ ” P "
این اے 249 پر عزیر علی: الفابیٹ "p "
این اے 250 پر ریاض حیدر: فاختہ

Spread the love
جواب دیں
Related Posts