کراچی کے جزائر سے متعقل آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت قانون کے رکھوالے ہیں ،صدارتی آرڈیننس آئین کی خلاف ورزی ہے،سندھ کے حقوق غضب نہیں کرنے دیں گے ،وفاقی حکومت جزائرسے متعلق آرڈیننس فوری واپس لے،12 ناٹیکل مائل تک سمندرکے زیر زمین اور باہر ذخائرصوبے کے ہیں . وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہناہے کہ اب اٹارنی جنرل کہہ رہے ہیں کہ جزائر پر سندھ کاحق ہے،آئین میں جو طریقہ کار ہے اس کے مطابق آرڈیننس ہوناچاہئے،انہوں نے کہاکہ اسمبلی کی اکثریت اگر سمجھے گی کہ کوئی غلط کام ہے تووہ غلط ہے ،اس ملک کاآئین اور قانون سپریم ہے۔

Spread the love
جواب دیں
Related Posts