Close Button
Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

ایمرنسی کی صورت میں کن نمبروں پر رابطہ کریں ؟

Karachi emergency numbers

کسی بھی قسم کی جنگی صورتحال ، قدرتی یا ناگہانی آفات کی صورت میں انسانی جانوں کے تحفظ اور امدادی کاروائیوں کے آغاز کے لئے شہریوں میں  بنیادی معلومات کا شعور اور ریسکیو اداروں سے متعلق معلومات کا ہونا نہایت ضروری ہے

اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں تو کسی بھی پنگامی صورتحال میں ایمبولینس طلب کرنے کے لئے ایمرجنسی نمبر محفوظ کرلیں۔

سندھ حکومت کی ایمبولیس کے لئے 1021 اور 1122،

چھیپا ایمبولینس کے لئے 1020جبکہ

ایدھی ایمبولیس کے لئے 115 ، 021-32310066 یا 021-32310077پر رابطہ کریں۔

 

  خون کی ضرورت یا عطیہ کرنے کے لئے فاطمید فاونڈیشن سے 32225284- 32258656- 32256036 – 32253323 پر

حسینی بلڈ بینک کے لئے 021-32238405-8 اور 021-32237734-3 پر

جبکہ ریڈ کریسنٹ سے 35836275 اور 35830376پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

 

فلائیٹ انکوائری کے لئے

114 – 345791260 – 34579444445791259،

34579126، 34579444 اور 34579333

پر رابطہ کریں۔

 

  آگ لگنے کی صورت میں سینٹرل فائر اسٹیشن کے نمبر

99215007, 99215008

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن  سے رابطے کے لئے

1262 & 021-35876726

پر جبکہ ڈی ایچ اے سے 1092 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

 

  رینجرز حکام سے 1101 اور این ڈی ایم اے سے 051-111-157-157 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

 

  ریسکیو اداروں کی ایڈوایز کے مطابق جنگ کی صورت میں شہریوں کو حواس پر قابو رکھنا ، گھبراہٹ سے بچنا اور چوکنا رہنا سب سے ذیادہ ضروری ہوتا ہے ۔تاکہ ریسکیو اداروں کے موقع پر پہنچنے سے قبل فوری امدادی سرگرمیوں کا آغاز

اور اپنے اور خاندادن کے افراد کے تحفظ کے لئے اقدامات شروع کیا جاسکے۔

Share this news
The views expressed in this article are those of the author and do not necessarily represent the editorial stance of Times of Karachi.
ٹائمز آف کراچی کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts