Search
Close this search box.

کراچی میں ہیٹ ویو سے ہلاکت ہوتو مقدمہ کے الیکٹرک کے خلاف درج کیا جائے،سندھ اسمبلی میں اپوزیشن علی خورشیدی کا مطالبہ

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا، احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے سندھ اسمبلی اپوزیشن لیڈر اور ایم کیو ایم کے رہنما علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کے ظلم کے خلاف سرجانی کے لوگ سراپا احتجاج ہیں، سرجانی ٹاون کے مختلف علاقوں میں 15 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لے الیکٹرک کی بدمعاشی بند کی جائے۔ گرمی سے لوگ پریشان ہیں۔کے الیکٹرک اپنا قبلہ درست کرے

علی خورشیدی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ کے الیکٹرک کو لگا دی جائے، کراچی میں جاری ہیٹ ویو سے سے شہری کی ہلاکت ہوتی ہے تو مقدمہ کے الیکٹرک کے خلاف درج کیا جائے

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں