کراچی انتظامیہ کا سی پی ایل سی سے رابطہ اور تعاون بڑھانے کا فیصلہ، یقینی بنایا جائے سڑکوں پر تاریکی اور ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اسٹریٹ کرائم کا سبب نہ بنیں، کمشنر کراچی کی ہدایت