کراچی میں شہری کسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر شہر میں موجود مختلف محکموں کی ہیلپ لائن پر 24 گھنٹے رابطہ کرسکتے ہیں۔ پولیس، رینجرز، کے الیکٹرک، سوئی گیس، فائر بریگیڈ، ریسکیو اداروں سمیت شہر میں مختلف محکمے موجود ہیں۔
میئرکراچی، کمشنرکراچی کی جانب سے بھی کملنٹ سیل بنائے گئے ہیں جہاں بھی شہری کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مدد کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں۔
|
15 | پولیس |
1915 | ٹریفک پولیس |
1101 | سندھ رینجرز |
021-99332003-5 | سندھ ڈیزاسٹرمینجمنٹ |
1122 | ریسکیو 1122 |
1299 | کمشنر کراچی کنٹرول روم |
1339 | میئر کراچی کمپلینٹ سیل |
1128 | سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ |
115 | ایدھی ایمبولینس |
1020 | چھیپا ایمبولینس |
16 | فائر بریگیڈ |
118 | کے الیکٹرک |
1199 | سوئی سدرن گیس کمپنی |
021- 99245138-40 | کراچی واٹر بورڈ |
0800-00114 | فلائٹ انکوائری/ سول ایوی ایشن |
117 | پاکستان ریلوے |
021-39212680 | بم ڈسپوزل اسکواڈ |